قوم کیلیے خوشخبری‘ کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

104

کوہاٹ (آن لائن) قوم کے لیے بڑی خوشخبری ہے‘ پاکستان میں توانائی کے مزید ذخائر دریافت کر لیے گئے‘ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے‘ یومیہ 76 بیرل تیل جبکہ 5 لاکھ ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے اس سلسلے میںکامیاب آپریشن کیا۔