ڈسٹرکٹ ایجوکیشن لٹریسی ڈپارٹمنٹ سکھر کااعلامیہ

103

سکھر (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن لٹریسی ڈپارٹمنٹ سکھر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عالمی سطح پر لٹریسی ڈے منانے کے سلسلے میں آج صبح 8:30 بجے گورنمنٹ الفلاح ہائی اسکول منارہ روڈ سکھر سے پریس کلب سکھر تک واک کا اہتمام کیا گیا جس میں محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران سمیت اساتذہ، این جی اوز، سول سوسائٹی کے نمائندگان، مختلف گورنمنٹ اسکولو ں کے ہیڈ ماسٹرز، پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ اور طلبہ واک میں شرکت کریں گے۔