سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں کھیتوں سے بھارتی ساختہ 2 کلو وزنی مارٹر گولہ برآمد

460

سیالکوٹ(صباح نیوز)سیالکوٹ میں بھارتی ساختہ مارٹر گولہ برآمد ہوا ہے۔سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں کھیتوں سے بھارتی ساختہ 2 کلو وزنی مارٹر گولہ برآمد ہوا ہے۔ اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل اسکوارڈ نے مارٹر گولے کو تحویل میں لے لیا۔