لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) سجاول جونیجو تحصیل کے گاؤں گل محمد کولاچی میں سانپ کے ڈسنے سے تین بچوں کا والد 45 سالہ شخص محنت کش غلام اکبر کولاچی بے ہوش ہوگیا جسے ورثا نے لاڑکانہ چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے موت کی تصدیق کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی گئی۔