سرگودھا میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

184

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی اسپتال میں غزالہ نامی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ سرگودھا کے نجی اسپتال میں غزالہ نامی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نومولود بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔اسپتال ذرائع نے بتایا ہے کہ خوش نصیب والدین کے ہاں 7 سال بعد پہلی اولاد ہوئی ہے، تمام بچے اور ان کی والدہ صحت مند ہیں۔
6 بچوں کی پیدائش