FES کے تعاون سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ اور ویبکوپ کے زیر اہتمام ’’بین الصوبائی اداروں پر وفاقی لیبر قوانین کا اطلاق‘‘ کے موضوع پر ریٹائرڈ جسٹس شاہد انور باجوہ، ڈاکٹر پرویز شفیع، احسان اللہ خان، چودھری اشرف ایڈووکیٹ، عبیدالرحمن عثمانی، عبدالقادر، شفیق غوری، یوسف درباری اور سید نظر علی تقریب سے خطاب کررہے ہیں