جا پان میں شدید گر می کی وجہ سے 25افرد ہلاک اور ہزا روں افراد ہسپتال میں دا خل ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق م جاپان کے محکمہ فائر بریگیڈ کی جا نب اطلاع کے مطابق جاپان میں شدید گرمی اور لو سے گزشتہ ایک ہفتہ کے اندر کم از کم 25 افراد اپنی جانیں گنواچکے ہیں اور000، 12 سے زیادہ لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔