ایم کیوایم کے رکن اسمبلی نے آصف زرداری کے خلاف قرارداد جمع کرادی

175

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق آصف علی زرداری کے متنازع بیان کے خلاف ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی نے جمعہ کو اپنی ایک مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری نے مہاجر قوم اور قیام پاکستان کے لیے لاکھوں جانوں کی قربانی دینے والوں کی توہین کی ہے ۔آصف علی زرداری تعصب پرمبنی اپنے بیان پر مہاجرقوم سے معافی مانگیں ۔