کوئٹہ،ظہور احمد بلیدی سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا گیا

143

کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے ظہور احمد بلیدی سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی کے پاس اب صرف وزارت خزانہ کا قلمدان رہے گا ۔