پشاور کے تاجروںکا مال کی خریداری پر شناختی کارڈکی پابندی پرعمل سے گریز

209

پشاور(آن لائن)تاجروں اور دکاندروں کے لیے 50ہزار روپے مال کی خریداری کے لیے شناختی کارڈ کی پابندی پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے ،تاہم پشاور میں اس فیصلے پرتاحال عمل درآمد شروع نہیں ہو سکا ہے سیلزٹیکس میں رجسٹرڈ ہول سیل ڈیلرز
اپنے سامان کی فروخت کی خاطر تاجروں سے شناختی کارڈ کی کاپیاں وصول نہیںکر ہے ہیں اور اس طرح تاجر لاکھوں روپے کے ٹیکس بچا رہے ہیں ۔
پشاوری تاجر