کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام ڈھاڈر کے سابق امیر اور ان کا بیٹا قتل

128

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ میں پرانی دشمنی کی بنا پر جمعیت علماء اسلام ڈھاڈر کے سابق امیر اور ان کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم میں مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کر کے جمعیت علماء
اسلام کے سابق امیر مولوی عبدالحئی اور ان کے بیٹے عبدالحفیظ کو قتل کر دیا ۔ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیاگیا ۔
باپ بیٹا قتل