اسلام آباد(آن لائن ) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سینیٹر رحمان ملک نے سینیٹ میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا پربحث کیلیے قرارداد جمع کروا دی ہے ۔، حکومت ایوان کو وزیراعظم کا دورہ امریکاپر بریفنگ دے، دورہ امریکا کے دوران وزیراعظم کے فیصلوں پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے،
سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ افغانستان میں امن و امان کے حوالے سے پاکستان کے کردار پر کیے گئے فیصلوں بھی سے آگاہ کیا جائے۔
رحمان ملک