جسٹس عظمت سعید آج قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے

136

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی بیرون ملک روانگی کے باعث جسٹس عظمت سعید قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے(آج) منگل صبح 9 بجے اٹھائیں گے‘ حلف برداری کی یہ تقریبعدالت عظمیٰ میں منعقد ہوگی‘ عمر عطا بندیال قائم مقام چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔