کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ سے  بڑی تعداد میں منشیات برآمد

132

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کوسٹ گارڈز نے وندر(بلوچستان) کے قریب واقع ناکہ کھاری چیک پوسٹ پردوران چیکنگ کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ میں سوار ایک مسافر سے04 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآ مد کرکے حراست میں لے لیا ۔ پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً (28,000 ڈالرز) اور پا کستانی4.48ملین روپے کے لگ بھگ ہے۔