دھاوا………………اجمل سراج

377

جو بھی ہے شریف اس پہ اجمل
بولا گیا اس طرح سے دھاوا

کوئی بھی نہیں رہا ہے محفوظ
راحیل شریف کے علاوہ