جماعت اسلامی سندھ کی تربیت گاہ برائے معلمین کاآغاز کل سکھر میں ہوگا

272

کراچی (نمائندہ جسارت )جماعت اسلامی سندھ کے شعبہ مدارس ومساجد کے تحت 5 روزہ تربیت گاہ برائے تدریب المعلمین (ٹیچرز ٹریننگ) 20تا25 جولائی مدرسہ تفہیم القرآن سکھر
میں منعقدہوگی۔تربیت گاہ سے جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، نائب امرا پروفیسر نظام الدین میمن، حافظ نصراللہ عزیز، عبدالغفار عمر،قیم کاشف سعید شیخ،سابق قیم صوبہ ممتاز حسین سہتو ودیگر علما کرام خطاب کریں گے۔
معلمین