ولی اللہ دل ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن تعینات

284

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس سندھ میں اعلی سطح پر تبادلے اور تقرریاں، ولی اللہ دل ایڈیشنل آئی جی حیدر آباد ریجن تعینات سابق اے ایڈیشنل آئی جی غلام سرور جمالی کا ایس این جی ڈی تبادلہ غلام نبی میمن نئے پولیس چیف کراچی مقرر، عمران یعقوب مہناس اے آئی جی اسپیشل برانچ بنادیا گیا جبکہ فرحت علی جونیجو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کراچی تعینات، قمر الزمان کو ڈی آئی جی ٹریفک، لائسنس اینڈ ٹریننگ مقرر کیا گیا ہے، امیر احمد شیخ کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز تعینات کردیا گیا۔