بے حسی ………………اجمل سراج

505

حکمراں مطمئن ہیں کچھ ایسے
قوم کو دیکھ کر گرانی میں

فرق ہوتا نہیں کوئی جیسے
بے حسی اور حکمرانی میں