سراج الحق آج ملتان میں عوامی مارچ کی قیادت اور خطاب کریں گے

231

لاہور (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی مہنگائی ، بے روزگاری اور آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلار ہی ہے ،اس سلسلے میں آج ملتان میں عوامی مارچ ہوگا ۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق مارچ کی قیادت اور خطاب کریں گے ۔
ملتان عوامی مارچ