ای او بی آئی میں رابطہ کے جدید اور برق رفتار ذریعہ ٹوئٹر کے آغاز پر بیل کائو کمیونیکیشن کے ایم ڈی محمد واسع مصطفی چیئرمین، ای او بی آئی اظہر حمیدکا خیرمقدم کررہے ہیں۔