اولڈٹرائفورڈ: نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل کے موقع پربارش کے باعث کھیل کو روک دیاگیا،اس موقع پر گرائونڈ اسٹاف پچ پر سے پانی نکال رہا ہے ،دوسری تصویر میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کیچ پکڑنے ہوئے ،نیوزی لینڈ کے بلے باز شاٹ کھیل رہے ہیں