وزارت داخلہ کی نگرانی میں اینٹی اسمگلنگ اسٹینڈنگ کمیٹی قائم

136

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کی نگرانی میں اینٹی اسمگلنگ اسٹینڈنگ کمیٹی بنا دی ۔ اس کمیٹی میں ڈی جی انٹیلی جنس بیورو ، حساس اداروں کے نمائندے بھی شامل ہوئے جبکہ چیئر مین ایف بی آر ، چاروں صوبائی
چیف سیکرٹرز اور آئی جیز بھی اس کمیٹی میں شامل ہوئے۔ کمیٹی کا پہلا اجلاس 10جولائی کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا۔ کمیٹی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظر ثانی کرے گی ۔
وزارت داخلہ