نیب نے رانا مشہود کو 22 جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا

335

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر سپورٹس رانا مشہود کو 22 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ نیب لاہور کے طلب کرنے پر رانا مشہود پیر کے روز نیب کے روبرو پیش ہوئے۔ جہاں انہوں نے
پنجاب اسپورٹس فیسٹیول میں پائی جانے والی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب کے سوالات کے جواب دیے۔ رانا مشہود احمد تقریباً ایک گھنٹہ نیب ہیڈ کوارٹر میں موجود رہے۔
رانا مشہود طلب