میجر جنرل خاور رحمن کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

254

راولپنڈی(صباح نیوز) میجر جنرل خاور رحمن کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق میجر جنرل خاور رحمن کو سرجن جنرل آف پاکستان آرمی بنا دیا گیا ہے۔خاور رحمن کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔3ماہ قبل اپریل میں پاک فوج کے40بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دی گئی تھی۔