اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حماد اظہر نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حماد اظہر سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress