حیدر آباد، نیو وحدت کالونی کے مکین سیوریج کے ناقص نظام اور جگہ جگہ کچرے کے ڈھیروں کی عدم صفائی پر پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں