کراکس: وینزویلا کے قومی دن کی مناسبت سے منعقد کی گئی فوجی پریڈ میں صدر نکولاس مادورو خطاب کررہے ہیں‘ اپوزیشن رہنما خوآن گوائیڈو عوامی مقام پر حکومت مخالف تقریر کررہے ہیں