ادلب: مغربی قصبے محمبل میں اسدی اور روسی طیاروں کے میزائلوں کا نشانہ بننے والی رہایشی عمارت تباہ ہوگئی ہے