اسکیم………………

251

کرپشن سے جو حاصل کی گئی ہے
تحفظ ایسی دولت کا ہے کرنا

کہاں مقبول ہوتی ہیں عزیزو
حکومت کی کوئی اسکیم ورنہ