دشمن………………

344
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

دشمن اپنے کب چین اور جاپان میں ہیں
کب ایران میں کب افغانستان میں ہیں

امریکا میں اور نہ ہندوستان میں ہیں
پاکستان کے دشمن پاکستان میں ہیں