نیب…………………اجمل سراج

334

اڑا تو رہی ہے لٹیروں کی نیند
یہ بیداریاں مستقل نیب کی

کہیں کر نہ ڈالیں کرپشن ہی ختم
گرفتاریاں مستقل نیب کی