پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ

245

اسلام آباد (صباح نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق اعلامیہ وزارت خزانہ میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا‘ماہ جولائی میں موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔