13 - Daily Jasarat News

13

جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام پی ٹی سی ایل ریفرنڈم میں نیشنل لیبر فیڈریشن کی حمایت یافتہ پی ٹی سی ایل کی یونین اور لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن کی یونین انصاف گروپ کی شاندار کامیابی پر استقبالیہ تقریب میں امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد، این ایل ایف کے صدر شمس الرحمن سواتی، پی ٹی سی ایل یونین کے رہنما حافظ لطیف اللہ، میٹروپولیٹن کارپوریشن کے رہنما نواز گل، چیئرمین پی ایچ اے لاہور چودھری محمود الاحد، غلام صابر بٹ، میاں سرور سمیت بڑی تعداد میں عہدیداران و کارکنان موجود ہیں
12

مزید خبریں