sp page-01 - Daily Jasarat News

sp page-01

انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کے دوران پاکستان اور افغانستان کے مابین کھیلے گئے کانٹے دارمقابلے کے مختلف مناظر ،پاکستان کرکٹ ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کو شکست سے دو چار کر کے سیمی فائنل تک اپنی رسائی کو قریب کرلیا ہے،میچ کے دوران پاکستانی شائقین کرکٹ کا جوش و خروش واضح طور پرنمایاں ہے جبکہ آخری تصاویر میں شائقین پاکستان کی جیت کی خوشی منا رہے ہیں

CRICKET-WC-2019-PAK-AFG
5