ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ 10روزہ دورے پر برطانیہ روانہ

237

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ 10روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں ۔ان کی غیر حاضری میں ڈی آئی جی ویسٹ ڈاکٹر امین یوسفزئی کے پاس ایڈیشنل آئی جی کراچی کا چارج ہوگا ۔اس ضمن میںاعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔