لاڑکانہ : بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی ایمپلائز اہلخانہ کے ہمراہ مطالبات کی عدم منظوری کیخلاف جناح باغ پر احتجاج کررہی ہیں