اپوزیشن………………اجمل سراج

317

ہمیں بھی تو کوئی سمجھائے یارو
کسی کی گر سمجھ میں آرہا ہے

اپوزیشن نہیں ہے متفق تو
بجٹ منظور کیسے ہو گیا ہے