کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی زون نے کراچی عوامی مارچ کے لیے خصوصی طورپر ایک فلوٹ تیار کیاہے ۔فلوٹ میں مہنگائی کا علامتی جنازہ،آئی ایم ایف کے کارندوںکے پتلے، مزدوروں کی حالت زارپراُن کی عکاسی ودیگرمسائل اُجاگر کیے گئے ہیں۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress