فواد چوہدری کا دورہ کراچی ملتوی

307

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنا دورہ کراچی اچانک ملتوی کردیا۔

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنا دورہ کراچی ملتوی کر دیا ہے ،ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو دورہ میں گورنر سندھ سمیت دیگر رہنماوں سے اہم ملاقاتیں کرنا تھیں ۔