راولپنڈی، آر پی او آفس کے باہر موٹرسائیکلیں کھڑی ہیں جس کے باعث ٹریفک اور پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے