پاکستان مزدور اتحاد ٹریڈ یونین فیڈریشن کے زیر اہتمام شبیر ٹائلز کے مزدور مسائل حل کرنے کے لیے 29 دسمبر کو کراچی پریس کلب پر مظاہرہ ہوا۔ جس میں جنرل ٹائر اینڈ ربر، آئی آئی ایل، شبیر ٹائلز کے مزدور۔اس موقع پر مزدور رہنما عبدالسلام، عرفان شیخ، عبدالستار نیازی، عزیز خان، واحد خان، محمد اقبال اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ شبیر ٹائلز میں مزدور دشمنی بند کی جائے۔