مارٹن گپٹل ہیمسٹرنگ انجری کا شکارہوگئے

523

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیلسن میں کھیلے گئے میچ میں مارٹن گپٹل کو بیٹنگ کے دوران ٹانگ میں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ بیٹنگ جاری نہ رکھ سکے اور گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔