کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)عدالت نے آفاق احمد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا،ضمانت پر فیصلہ آج سنایاجائے گا،انسداد دہشت گردی عدالت میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress