سونے کی قیمت2500روپے کا اضافہ

136
record low

کراچی(کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کوسونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور ایک تولہ سونا2500روپے بڑھ کر3لاکھ4ہزارروپے ہو گیا اسی طرح2144روپے کی تیزی سے 10گرام سونے کی قیمت2لاکھ60ہزار631روپے ہو گئی ۔