عبدالغفورچنا اسلامی جمعیتطلبہ سکھر کے ناظم منتخب

20


سکھر (نمائندہ جسارت) عبدالغفور چنا اسلامی جمعیت طلبہ سکھرکے ناظم منتخب۔ جاری کردہ بیان کے مطابق اراکین اسلامی جمعیت طلبہ سکھر نے سیشن 2025-26ء کیلئے برادر عبدالغفور چنا کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سکھر مقام منتخب کیا ہے ،اللہ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔آمین