کیوں؟……………اقبال

94

ہو نقش اگر باطل، تکرار سے کیا حاصل
کیا تجھ کو خوش آتی ہے آدم کی یہ ارزانی؟

مجھ کو تو سِکھا دی ہے افرنگ نے زِندیقی
اس دَور کے مْلّا ہیں کیوں ننگِ مسلمانی!