پی آئی اے کل نیو گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کیلیے اپنی افتتاحی پرواز روانہ کرے گی

104


اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کل پیر 20 جنوری کو نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے اپنی پہلی پرواز کا افتتاح کرکے نئی تاریخ رقم کرے گی ۔ پی آئی اے حکام کے مطابق یہ پرواز کراچی سے گوادر کے لئے افتتاحی پرواز ہوگی، جس کے لئے بکنگ جاری ہے ۔