شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا کا انتقال ہوگیا

79
شہزادہ طلال بن عبدالعزیزوالدہ

سعودی عرب کے شاہی خاندان کی مشہور شخصیت اور دنیا بھر میں کی دولت مند شخصیات میں شامل شہزادہ ولید بن طلال کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں انکی نماز جنازہ کل دارالحکومت ریاض کی مسجد امام ترکی میں نماز عصر کے بعد ادا کردی گئی۔