ڈالر کی فروخت2پیسے بڑھ کر278.72روپے ہوگئی

95
reached 239.275 dollars

کراچی(کامرس رپورٹر)بدھ کوانٹر بینک میں ڈالر کی فروخت2پیسے بڑھ کر 278.72روپے ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر17پیسے بڑھ کر280.24 روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر1.55روپے کے خسارے سے 290.11 روپے اور1.57روپے گھٹ کر350.07 روپے رہی۔ سعودی ریال کی قیمت فروخت6پیسے کی تیزی سے 74.55روپے رہی جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت فروخت بھی5پیسے کے اضافے سے 76.30 روپے ہوگئی۔