کورنگی کے تحت 12جنوری کو ہونے والے اہلیت ٹیسٹ کی تیاریاں

72

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے تحت 12جنوری کو ہونے والے اہلیت ٹیسٹ کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں اور لانڈھی کورنگی کے طلبہ وطالبات ٹیسٹ میں شریک ہونے کے لیے بڑی تعداد میں رجسٹریشن کرارہے ہیں۔آج اس سلسلے میں بنو قابل شہری رابطہ کمیٹی نے محمد عمران لانڈھی ٹاون ،سیداصف علی نایب قیم اور عبدالوحید خان فوکل پرسن بنو قابل ٹیسٹ آج لانڈھی کورنگی تھانوں کے انچارج ،لانڈھی کے اسپتال کے ڈاکٹرزاور دیگر اہم سماجی شخصیات سے ملاقات کیں اور پروگرام میں شرکت کی دعوت دی ہے۔